جیتی[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھاس کی ایک قسم جو فصل ربیع یا بہار میں اگتی ہے اس سے تیل بھی حاصل کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گھاس کی ایک قسم جو فصل ربیع یا بہار میں اگتی ہے اس سے تیل بھی حاصل کیا جاتا ہے۔